ملک بھر میں ٹرانسپورٹ پر عائد پابندی ختم ہونے کا امکان، وفاقی حکو مت نے مسافر گاڑیوں کے لئے رہنما اصول جاری کردیے…

ملک بھر میں ٹرانسپورٹ پر عائد پابندی ختم ہونے کا امکان، وفاقی حکو مت نے مسافر گاڑیوں کے لئے رہنما اصول جاری کردیے.. مسافر گاڑی میں میڈیکل ماسک ا ور ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کیا جائے، گاڑیوں میں ایئر کنڈیشننگ کا استعمال نہیں ہونا چاہئے، ونڈوز اسکرینوں کو تازہ ہوا کے گزر کے لئے کھلا … Read more